سینیٹ کی پارلیمانی امور کی کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو بلا لیا
منگل 16 فروری 2016 20:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 فروری۔2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے اپنے اگلے اجلاس میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو تمام وزارتوں کی بھرتیوں سے متعلق مکمل معلومات کے ساتھ بلا لیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو تمام ملازمین کی گریڈ اور صوبائی کوٹہ کے مطابق تفریق کر کے ڈیٹا مہیا کرنے کو کہا گیا۔
(جاری ہے)
کمیٹی کا اجلاس سینیٹر سعد غنی کی زیرصدارت پیر کے روز پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا اور اجلاس میں سینیٹر زآغا شہباز درانی،نہال ہاشمی،گل بشریٰ،وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب ،سیکرٹری پارلیمانی امور اور دیگر افسران نے شرکت کی۔
کمیٹی میں سینیٹر آغا شہباز درانی کے سوال کے جواب میں وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے اس کے 112ملازمین کی تفصیلات فراہم کی گئی۔سیکرٹری پارلیمانی امور کے جوابات کو مان لیا گیا لیکن کمیٹی ممبران نے فیصلہ کیا کہ صوبائی کوٹہ صحیح طور پورا کیا جا رہا ہے یا نہیں ،اس کو تفصیل سے تمام وزارتوں کے بارے میں دیکھا جانے کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.