شیر کی دم پر پاؤں آنے والا ہے، اپریل میں دما دم مست قلندر ہو گا، شیخ رشید
بدھ 17 فروری 2016 12:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 فروری۔2016ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ شیر کی دم پر پاؤں آنے والا ہے اپریل میں دما دم مست قلندر ہو گااور نیب ،حکومت اور مقتدر حلقوں میں سے کوئی ایک ہی کھڑا رہ سکے گا۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں ے نے بدھ کے روز وزیرقانون پنجاب رانا ثنا اللہ کے بیان پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کیا ہے ،شیخ رشید آحمد نے کہا کہ نیب مارچ سے پنجاب میں گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کرنے والی ہے ، نواز لیگ کی تنقید مقدمات پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے ، نیب نے 12افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جسکے راستے میں ن لیگ رکاوٹ ہے ، پنجاب میں اپریل تک دمادم مست قلند ر ہوگا اور نیب ،حکومت اور مقتدر حلقوں میں سے کوئی ایک ہی کھڑا رہے سکے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.