ذاتی زندگی میں ساتھ دینے والا شوہر بنوں گا ،ارجن کپور
بدھ 17 فروری 2016 12:54
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 فروری۔2016ء) بالی ووڈ کے معروف اداکارارجن کپور کا کہنا ہے کہ میں ذاتی زندگی میں ساتھ دینے والا شوہر بنوں گا اور اپنی بیوی کے لیے ناشتہ خود بناؤں گا۔ یہ بات انہوں نے فلم ”کی اینڈ کا“ کاٹریلرلانچ کرنے کے موقع پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
(جاری ہے)
اداکار ارجن کپور کا کہنا تھا کہ گھریلو خواتین کے بارے میں سوچا جاتا ہے کہ وہ کوئی کام نہیں کرتیں اور ان کا کام گھر میں بیٹھناہے جبکہ ایسا نہیں،وہ ہمارے لیے کئی قربانیاں دیتی ہیں۔
اپنی نئی آ نے والی فلم”کی اینڈ کا“ کے بارے میں ارجن کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے فلم کی کہانی پڑھی تو انہیں اندازہ ہوا کہ باروجی ہونے کا کام بھی انہیں سیکھنا پڑے گا۔اس موقع پر ارجن کے ساتھ موجود اداکارہ کرینہ کپور کا مزاحیہ انداز میں کہنا تھا کہ مجھے ایک باورچی کی ضرورت ہے اور ارجن اس کے لیے بہتر رہیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.