اسلام آباد ہائی کورٹ نے میئر اور ڈپٹی میئرکے انتخاب کے طریقہ کار کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے
بدھ 17 فروری 2016 20:10
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 فروری۔2016ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے میئر اور ڈپٹی میئرکے انتخاب کے طریقہ کار کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر اٹارنی جنرل آف پاکستان سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دی ۔
(جاری ہے)
بدھ کو عدالت عالیہ کے جسٹس نورالحق قریشی اور جسٹس اطہر من اﷲ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے پی ٹی آئی کے ڈپٹی مئیر کے امیدوار علی نواز اعوان کی جانب سے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابات کے طریقہ کار کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔
تو اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کیجانب سے ایڈووکیٹ حیدر من مسعود عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان ،چیف الیکشن کمشنر اور سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.