پاکستان سپر لیگ، باونڈری سے باہر کیچ پکڑنے والا ایسا شخص جو "کیچ آ کروڑ" مقابلے میں شامل نہ ہو سکا
محمد علی بدھ 17 فروری 2016 21:19
دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 فروری 2016ء) پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں کھیلے گئے ایک میچ میں باونڈری سے باہر کیچ پکڑنے کے باوجود ایک شخص "کیچ آ کروڑ" مقابلے میں شامل نہ ہو سکا گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دلچسپ مقابلے میں متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں۔
(جاری ہے)
اس ٹورنامنٹ میں انتظامیہ کی جانب سے شائقین کرکٹ کی توجہ حاصل کرنے کیلئے ایک مقابلہ رکھا گیا ہے جس میں اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں میں سے اگر کوئی چھکے کو کیچ کر لیتا ہے تو اسے ایک کروڑ کے انعام میں شامل کر لیا جاتا ہے۔
اسی سلسلے میں آج پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں باونڈری کے باہر ایک شخص کی جانب سے چھکے کو کیچ کر لیا گیا تاہم اس کے باوجود اسے ایک کروڑ کے انعام میں شراکت دار نہیں بنایا جائے گا۔ مذکورہ شخص چونکہ گراونڈ اسٹاف کا حصہ ہے اسی باعث اسے ایک کروڑ انعام میں شراکت دار نہیں بنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.