شرمین عبید چنائے قومی پروگرام برائے انتقال خون کی اعزازی سفیر مقرر
وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ کا قومی پروگرام کیساتھ شرمین عبید چنائے کی وابستگی کا خیر مقدم
جمعرات 18 فروری 2016 11:22
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 فروری۔2016ء)حکومت پاکستان نے آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے کو’ ’محفوظ انتقال خون کے قومی پروگرام‘ ‘کا اعزازی سفیر مقرر کر دیا ہے۔ وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ نے قومی پروگرام کے ساتھ شرمین عبید چنائے کی وابستگی کا خیر مقدم کیا ہے۔
(جاری ہے)
حکومت نے آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے کو محفوظ انتقال خون کے قومی پروگرام کا اعزازی سفیر مقرر کر دیا ہے۔
اس فیصلے کا اعلان سیف بلڈ ٹرانسفیوژن پروگرام کے نیشنل کو آرڈینیٹر پروفیسر ڈاکٹر حسن عباس ظہیر نے کیا۔وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ نے محفوظ انتقال خون کے قومی پروگرام کے ساتھ شرمین عبید چنائے کی وابستگی کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی اور کہا کہ اس قومی خدمت کے حوالے سے بھی وہ ایک مثال بن کر ابھریں گی۔مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.