قوم کو جان پر کھیل کر دہشت گردوں کا مقابلے کرنے والے بہادر سپاہیوں پرفخر ہے ، سیکیورٹی اہلکاروں کی حوصلہ افزائی جاری رہے گی
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کی آئی نائن فائرنگ واقعے کے زخمی ایف سی اہلکار سے ملاقات میں گفتگو ،3لاکھ روپے کا انعامی چیک دیا
جمعرات 18 فروری 2016 19:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 فروری۔2016ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ قوم کو اپنے ایسے بہادر سپاہیوں اور جوانوں پرفخر ہے جو اپنی جان کی پروا نہ کرتے ہوئے دہشت گردوں کے مقابلے کیلئے پر عزم ہیں۔
(جاری ہے)
وہ جمعرات کو آئی نائن پولیس ناکے پر فائرنگ واقعہ میں دہشت گرد کا مقابلہ کرنے والے ایف سی اہلکار کو تعریفی سند اور3 لاکھ روپے کاا نعامی رقم کا چیک دیتے ہوئے گفتگو کر رہے تھے ۔
وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے سیکیورٹی اہلکاروں کی حوصلہ افزائی جاری رہے گی۔واضح رہے کہ زخمی اہلکاروں کیلئے حکومت کی طرف سے اعلان کردہ 5لاکھ روپے معاوضہ کی رقم اس کے علاوہ ہے جو کہ اہلکار کو فراہم کی گئی ۔ مذکورہ ایف سی اہلکار نے زخمی ہونے کے باوجود جوانمردی سے دہشت گردکا مقابلہ کرتے ہوئے اسکا پیچھا کیا اور پوسٹ کو مزید نقصان سے بچایامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.