آغا طالش کو مداحوں سے بچھڑے 18برس بیت گئے
جمعہ 19 فروری 2016 12:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 فروری۔2016ء) لالی ووڈ کے معروف اداکار آغا طالش کو دنیا سے کوچ کئے 18برس گزر گئے مگر ان کے مداح آج بھی ان کی صلاحتیوں کے معترف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلم انڈسٹری میں اکیڈمی کا درجہ رکھنے والے اداکار کا اصل نام اغا علی عباس قزلباس تھا اور وہ 10نومبر1927کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے تھے۔
(جاری ہے)
انہوں نے 1952 میں فلمی کیرئیر کا آغاز کیا تھا اور پنجابی فلم”جبرو“ میں ایک مزاحیہ کردار سے آغا طالش فلموں میں ہٹ ہوئے۔
آغا طالش نے اپنے چالیس سالہ فلمی کیرئیر میں بے شمار فلموں میں فرنگی ،شہید ،نیند،زرقا،کنیز،تیرے عشق نچایا،بھریا میلہ اور امراؤ جان ادا شامل ہیں۔آغا طالش 19فروری 1998میں انتقال کر گئے تھے مگر ان کی اداکاری مداحوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.