پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں دی جائیں گی، سعودی وزیر
جمعہ 19 فروری 2016 12:31
جدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 فروری۔2016ء)سعودی وزیر حج ڈاکٹر بندر الحجار نے یقین دہانی کروائی ہے کہ پاکستانی حجاج کو اس برس تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی، انہوں نے یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ملاقات میں کہی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر سیکریٹری مذہبی امور سہیل عامر ، ساجد یوسفانی، امتیاز شاہ اور سفیر پاکستان منظور الحق بھی موجود تھے جن کاکہناتھاکہ پاکستانی حجاج کے خیموں میں بجلی، پانی اور ایئر کولرز کی فراہمی یقینی بنائی جا ئے اور مشا عرٹرین کی سہولتیں تمام پاکستانی حجاج کو دی جائیں۔وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے موسسہ جنوبی ایشیاء کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رفعت بدر سے بھی ملاقات کی۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.