اقوام عالم بے گناہ شامیوں کے قتل عام کو رکوانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے ‘ پاکستان علماء کونسل
شام ، عراق اور یمن میں بیرونی مداخلتوں اور عالمی دہشتگرد تنظیموں کیوجہ سے پوری ملت اسلامیہ اور عالمی امن خطرے میں ہے
جمعہ 19 فروری 2016 21:00
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 فروری۔2016ء ) اقوام عالم شام کی صورتحا ل پر اپنا کردار ادا کریں، گزشتہ چند دنوں کے دوران روسی بمباری سے شام کے ہسپتالوں اور سکولوں کو تباہ کیا گیا ہے جو پوری عالم انسانیت کیلئے تکلیف دہ ہے ۔ یہ بات پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام ملک بھر میں ہونے والے جمعتہ المبارک کے اجتماعات میں خطاب کرتے ہوئے علماء نے اپنے خطابات میں کہی ۔
پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے لاہور ، مولانا ایوب صفدر گجرانوالہ ، مولانا عبد الکریم ندیم خان پور ، مولانا عبد الحمید وٹو قلعہ دیدار سنگھ ، مولانا حافظ محمد امجد فیصل آباد ، مولانا نعمان حاشر راوالپنڈی ، مولانا عبد الحمید صابری اسلام آباد، مولانا اسعد زکریا کراچی ، مفتی عبد الوحید کوئٹہ ، مولانا خلیل احمد سراج ڈیرہ اسماعیل خان ، مولانا انوارالحق مجاہد ملتان ، مولانا وقار عثمانی سرگودھا، مولانا شفیع قاسمی ساہیوال ، مولانا سعد اﷲ ٹوبہ ٹیک سنگھ ، مولانا عمر عثمانی گجرات ، مفتی عمر فاروق خانیوال، سید عبد الغفار شاہ حجازی لودھراں ، مولانا احمد مکی مظفر گڑھ، مولانا طارق ندیم عارف والا، مولانا شکیل الرحمن اوکاڑہ ، میاں راشد منیر سیالکوٹ، مولانا رسال الدین آزاد قصور، مولانا محمد مشتاق لاہوری ، مولانا فہیم الحسن شیخوپورہ ، حاجی محمد طیب ننکانہ ، مولانا اعظم فاروق فیصل آباداور دیگر نے مختلف شہروں میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان بے گناہ شامیوں کے قتل عام کو رکوانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے اور اقوام متحدہ شام میں داعش کے نام پر بے گناہ شامیوں کا قتل عام بند کروائے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
-
لاہور وکلا واقعہ پرپاکستان بار کونسل کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا
-
انڈسٹریل اسٹیٹس میں پلاٹوں پر صرف کارخانے لگیں گے، مقررہ مدت میں کارخانہ نہ لگا تو پلاٹ منسوخ ہوگا، چوہدری شافع حسین
-
راولپنڈی پولیس کی کاررووئی، 19ملزمان گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی 9 مئی کو شرانگیزواقعات ، توڑ پھوڑ اور حساس تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت
-
ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے ‘ چوہدری محمد سرور
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 37 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
9 مئی پر آزاد کمیشن بنا کر تحقیقات ،ملوث عناصر کوسزا دی جائی: عارف علوی
-
ج*بیٹی کو ناجائز قرار دیکر قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سابق صدرعارف علوی کی گرفتار پی ٹی آئی رہنمائوں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ ،اعجاز چودھری سے ملاقات
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار،مقدمہ درج
-
فیصل آباد ، نامعلوم سفاک افراد نے 17 سالہ دوشیزہ کو قتل کر کے نعش نہربرد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.