پی ایس ایل ملکی کرکٹ کے بیٹنگ مسائل کا حل نہیں ،ہمیں اپنی ڈومیسٹک کرکٹ ٹھیک کرنا ہو گی، محمد حفیظ
جمعہ 19 فروری 2016 21:09
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 فروری۔2016ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ پاکستان کرکٹ کے بیٹنگ مسائل کا حل نہیں بلکہ اس مسئلے کو حل کرنے کیلئے ہمیں اپنی ڈومیسٹک کرکٹ کو ٹھیک کرنا ہو گا،ہمیں پی ایس ایل کے پاکستان میں جلد از جلد انعقاد کی کوششیں کرنی چاہئیں، اپنے عوام کے سامنے کھیلنا اور ان کو اسٹیڈیم کو رخ کرتے دیکھنا ایک بہترین لمحہ ہو گا۔
ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل ایک بہترین ایونٹ ہے اور پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ لیگ کے انعقاد کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ میں اس معیار کی ٹی ٹوئنٹی لیگ پہلے کبھی منعقد نہیں ہوئی، اس سے ہمارے نوجوان کھلاڑیوں کو مسابقت اور دبا سے بھرپور ماحول میں کھیلنے کا تجربہ حاصل ہو گا اور یہ پاکستان کرکٹ کیلئے بھی فائدہ مند ثابت ہو گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.