اب گاڑی چابی کی بجائے موبائل فون سے اسٹارٹ ہو گی
ہفتہ 20 فروری 2016 12:16
سٹا ک ہوم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 فروری۔2016ء) سویڈن کی معروف کار ساز کمپنی نے چابی کی بجائے موبائل فون سے گاڑی کنٹرول کرنے کیلئے ایپلی کیشن پر کام شروع کر دیا ہے گاڑی کو اسٹارٹ کرنے کے لئے چابی کا زمانہ گیا ، سویڈن کی معروف کار ساز کمپنی موبائل فون سے گاڑی کنٹرول کرنے کے لئے ایپلی کیشن پر تجربہ کر رہی ہے۔
(جاری ہے)
بلو ٹوتھ کے ذریعے استعمال ہونے والی یہ ایپ گاڑی کے دروازوں کے لاک کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ انجن بھی سٹارٹ یا بند کر سکے گی ، کرائے پر گاڑیاں لینے والے لوگ اپنی گاڑیوں کی چابیاں ڈاوٴن لوڈ بھی کرسکیں گے۔
کمپنی کا کہنا ہے اگر تجربہ کامیاب ہو گیا ہے تو ایپ اگلے سال تک لانچ ہو سکتی ہے ، سائیبر سکیورٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ بلو ٹوتھ میں خامیوں کی وجہ سے گاڑی چوری ہونے کا خدشہ ہےمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.