پریٹی زنٹا نے اپنی شادی کی تصاویر نیلام کرنے کا اعلان کردیا
ہفتہ 20 فروری 2016 13:06
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 فروری۔2016ء)حالیہ دنوں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریٹی زنٹا اور جین گڈ اینف کے درمیان شادی کی خبریں میڈیا میں گردش کر رہی ہیں۔اسی سلسلے میں اداکارہ نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی شادی کی تصاویر نیلام کریں گی۔
(جاری ہے)
پریٹی کا کہنا تھا کہ ان تصاویر کے نیلام سے حاصل ہونے والی آمدنی امداد مقاصد کے لئے استعمال کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق یہ جوڑی ان تصاویر سے حاصل کردہ رقم غریب بچوں کی تعلیم اور بوڑھے افراد کے مراکز میں صرف کرے گی۔اس سے قبل ہالی ووڈ کی معروف جوڑیاں بریڈ پٹ اور انجلینا جولی اورجارج کلونی اور امل بھی اپنی شادی کی تصاویر نیلام کر چکی ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.