پاکستان میں داعش کے ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا ‘ امریکی محکمہ خارجہ
ہفتہ 20 فروری 2016 13:46
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 فروری۔2016ء) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے کہا ہے کہ پاکستان میں داعش کے ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا، افغانستان میں داعش سے متاثرہ گروپوں کی موجودگی البتہ دیکھی گئی ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان نے کہاکہ پاکستان میں ایسے علاقے ہیں جہاں اس قسم کی دہشت گرد تنظیموں کی پناہ گاہیں ہیں ‘ان دہشت گرد گروپوں کے خلاف پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں، دہشت گردی سے سب سے زیادہ پاکستان متاثر ہوا ہے، دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے۔
مارک ٹونر نے کہاکہ واشنگٹن میں ایٹمی سیکورٹی سربراہ کانفرنس میں نواز شریف اور بھارتی وزیر اعظم کی شرکت میں امریکا کے کردار سے متعلق میں کچھ نہیں کہہ سکتا ‘ امریکا بھارتی حکومت سے مسلسل رابطے میں ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ کچھ دہشتگرد پاکستان کے قبائلی علاقوں میں بھی چھپے ہوئے ہیں۔ تاہم ہمیں یقین ہے کہ پاک فوج اور پاکستانی قوم ان دہشتگردوں کو مار بھگائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.