انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم کے بھتیجے سہیل کاسکر کو امریکہ میں گرفتار کر لیا گیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 20 فروری 2016 14:36
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 فروری 2016ء) : انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کو گرفتار کرنے کے لیے بھارت کی جانب سے بے تحاشا کوششیں کی گئیں، ایک طرف جہاں بھارت داؤد ابراہیم کی گرفتاری کے لیے کوششیں کر رہا ہے دوسری جانب امریکہ نے داؤد ابراہیم کے بھتیجے سہیل کاسکر کو گرفتار کر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 36 سالہ سہیل کاسکر کو منشیات اور دہشت گردی سے متعلق سازشوں کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
جبکہ سہیل کاسکر کے کولمبیا کے ایک دہشت گرد گروپ سے تعلقات کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ سہیل کاسکر ، داؤد ابراہیم کے مرحوم بھائی نورا کا بڑا بیٹا ہے۔ کاسکر کو دو پاکستانیوں سمیت امریکہ کی ایک ڈرگ انفورسمنٹ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے گرفتار کیا گیا۔ تاہم داؤد ابراہیم اور اس کے ساتھیوں کی جانب سے عالمی مارکیٹ میں ”داؤد انٹرنیشنل“ کا تاثر آلودہ ہونے سے بچانے کے لیے اس خبر کو دبانے کی کوشش کی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.