پاکستان سپر لیگ، اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنیکا فیصلہ
ذیشان مہتاب ہفتہ 20 فروری 2016 20:33
دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار20فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے پلے آف میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ اوس کھیل پر فرق ڈال سکتی ہے اس لیے وہ پہلے فیلڈنگ کررہے ہیں ۔
(جاری ہے)
اسلام آباد نے سعید اجمل ، اظہر محمود اور اشعر زیدی کی جگہ سیمیول بدری ، عمران خالد اور آندرے رسل کو ٹیم میں شامل کیا ہے ۔
کراچی کنگز کے کپتان روی بوپارہ کا کہنا تھا کہ انہیں امید ہے کے شعیب ملک اس میچ میں اپنی بھرپور فارم میں نظر آئیں گے۔کراچی کنگز نے ریان ٹین ڈسکاٹے ، میر حمزہ ، افتخار احمد او ر عماد وسیم کو اہم میچ میں صلاحیتوں کے اظہار کا موقع دیا ہے ۔ یادر ہے کہ آج کا میچ ہارنے والی ٹیم پاکستان سپر لیگ سے باہر ہوجائے گی جبکہ فاتح ٹیم کل تیسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی کا مقابلہ کر ے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.