Islamabad United - Urdu News
اسلام آباد یونائیٹڈ ۔ متعلقہ خبریں

-
پی ایس ایل 6کے باقی میچز کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی
لیگ کے میچز یکم جون سے 14 جون تک ہوں گے،پلے آف مقابلے 16تا 18 جون کھیلے جائیںگے، پاکستان کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ کا فائنل 20 جون کو کھیلا جائیگا
ذیشان مہتاب اتوار اپریل -
-
دورہ جنوبی افریقہ35کرکٹر ز کے کورونا ٹیسٹ میں سے بائولر حسن علی کاٹیسٹ مثبت آگیا
بدھ مارچ - -
فاسٹ بائولر رومان رئیس کی نیٹ میں بائولنگ کی ویڈیو وائرل
پیسر نے پی ایس ایل6 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے باؤلنگ مشیر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں جس کیلئے انہوں نے پہلے 5 سیزن کھیلے
ذیشان مہتاب منگل مارچ -
-
پی ایس ایل ملتوی ہونے کے بعد حسن علی اور حسین طلعت میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی: شعیب اختر
حارث رؤف کا معاملہ دوبارہ انفیکشن کا تھا،پی سی بی کے طبی عملے نے اسے ہسٹوریکل کیس قرار دیکرانہیں کوویڈ 19 میں مبتلا ہونے کے باوجود پی ایس ایل کھیلنے کی اجازت دی:ڈاکٹر نعمان ... مزید
ذیشان مہتاب بدھ مارچ -
-
شاہنواز دھانی، محمد وسیم کو دورہ جنوبی افریقہ،زمبابوے کیلئے قومی سکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان
آل راؤنڈر محمد حفیظ اور عماد وسیم کی بھی قومی ٹیم میں واپسی متوقع
ذیشان مہتاب بدھ مارچ -
-
فواد احمد کا کورونا ٹیسٹ ایک بار پھر مثبت آگیا
پی سی بی بدھ کے روز لیگ سپنر کا دوبارہ ٹیسٹ لے گا
ذیشان مہتاب منگل مارچ -
-
تم لوگوں کی سوچ نظر آجاتی ہے، سرفراز احمد نیوز کاسٹر کے ساتھ الجھ پڑے
میرے بارے میں اتنا مت سوچا کرو طبعیت خراب ہوجائے گی: سابق کپتان کا اینکر جنید احمد کو جواب
ذیشان مہتاب منگل مارچ -
-
پی ایس ایل6، فواد احمد سے پہلے کس شخص کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا؟ سنسنی خیز انکشاف
ملتان سلطانز کے انٹیگریٹی آفیسر کرنل ریٹائرڈ وسیم پہلے شخص تھے جن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ،انہیں قرنطینہ میں بھیجنے کی بجائے گھر جانے کی اجازت دے دی گئی
ذیشان مہتاب پیر مارچ -
-
’نظر لگ گئی کسی کی ہماری پی ایس ایل کو‘،حسن علی کا دکھ بھرا ٹویٹ
پی ایس ایل 6 کو کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث ملتوی کیا گیا
ذیشان مہتاب جمعرات مارچ -
-
پی سی بی کی نااہلی نے پی ایس ایل کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگا دیا
کرکٹ بورڈ نے جاوید آفریدی کے دبائو میں آکر وہاب ریاض،ڈیرن سیمی کو میچ کھیلنے کی اجازت دی، اسلام آباد یونائیٹڈ نے ممکنہ طور علامات ہونے کے باوجود فواد احمد کو میچ کھلا ... مزید
ذیشان مہتاب جمعرات مارچ -
-
کرونا کی بڑھتے کیسز، پی ایس ایل 6 ملتوی ہونے کا امکان
کراچی کنگز کے ڈین کرسچن کا پی ایس ایل 6 سے دستبرداری کا فیصلہ،آسٹریلوی آل رائونڈر 12 بجے کی فلائٹ سے دبئی روانہ ہوجائیںگے
ذیشان مہتاب جمعرات مارچ -
-
پی ایس ایل 6، مزید 3 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے
تینوں کھلاڑیوں میں علامات ظاہر ہونےپرکورونا ٹیسٹ گزشتہ روز کرائے گئے :پی سی بی، کئی غیر ملکی کرکٹرز کا پی ایس ایل میں مزید شرکت پر تحفظات کا اظہار
ذیشان مہتاب جمعرات مارچ -
-
پی ایس ایل 6 : 14ویں میچ میں ملتان سلظانز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
کوئٹہ گلیڈی ایٹر زکے خلاف مقابلہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھلا جارہا ہے
ساجد علی بدھ مارچ -
-
پی ایس ایل 6، کراچی کنگز کا پشاور زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ
پشاور زلمی کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر موجود ہے
ذیشان مہتاب بدھ مارچ -
-
‘ڈیل سٹین ، آپ میرے پسندیدہ کھلاڑی ہیں‘ ،حسن علی کا ٹویٹ
’’شاندار بائولنگ حسن! جب آپ کیریئر کی بہترین فارم میں ہوں تو اسکا بھرپور استعمال کریں اور آپ وہی کر رہے ہیں!‘‘: پروٹیز فاسٹ بائولر کا جوابی ٹویٹ
ذیشان مہتاب بدھ مارچ -
-
پی ایس ایل 6، اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
پال سٹرلنگ کی نصف سنچری، سرفراز احمد کی ففٹی رائیگاں
ذیشان مہتاب منگل مارچ -
-
سرفراز احمد نے وہ کر دکھایا جو اعظم خان یا محمد رضوان بھی نہیں کرپائے ہیں
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان پی ایس ایل میں مسلسل 4 گیندوں پر 4 چھکے مارنے والے واحد ملکی وکٹ کیپر بلے باز ہیں
ذیشان مہتاب منگل مارچ -
-
پی ایس ایل6، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 157 رنز کا ہدف
سرفراز احمد کی شاندار نصف سنچری
ذیشان مہتاب منگل مارچ -
-
پی ایس ایل 6 : بارہواں میچ ، اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ایونٹ کا بارہوں میچ نیشل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جارہا ہے
ساجد علی منگل مارچ -
-
پی ایس ایل 6، کورونا کا شکار ہونے والوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد یونائیٹڈ کے فواد احمد ، لوئس گریگری، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ٹام بینٹن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، کراچی کنگز کے فیلڈنگ کوچ کامران خان بھی کورونا کا شکار
ذیشان مہتاب منگل مارچ -
اسلام آباد یونائیٹڈ سے متعلقہ تصاویر
Latest News about Islamabad United in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Islamabad United. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.