بعض لوگوں کا کام ہی صرف دوسروں کے خلا ف پراپیگنڈا اور منفی خبریں پھیلانا ہوتا ہے ‘ عمائمہ ملک
ہمیشہ اپنے معیاری کام سے ناقدین کے منہ بند کئے ہیں ،یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رکھوں گی ‘ اداکارہ
اتوار 21 فروری 2016 13:11
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 فروری۔2016ء)ٹی وی کی نامور اداکار ہ و ماڈل عمائمہ ملک نے کہا ہے کہ بعض لوگوں کا کام ہی صرف دوسروں کیخلا ف پراپیگنڈا اور منفی خبریں پھیلانا ہوتا ہے ،فنکارکی کوئی سرحد نہیں ہوتی اس لئے اسے جہاں اچھا کام ملے گاوہ اسی طرف کا رخ کرے گا ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھاکہ فنکار کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا بلکہ یہ سیاستدانوں کے ساتھ ہی اچھی لگتی ہے ۔
جو لوگ میرے خلاف سازش کرتے ہیں میں ایسے لوگوں کے لئے صرف اپنے خدا سے ہدایت کی دعا ہی کر سکتی ہوں ۔خدا نے مجھے جو عزت دی ہے اسے مجھ سے کوئی نہیں چھین سکتا اور میں منفی خبریں پھیلانے والوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں۔ عمائمہ ملک نے کہا کہ ہمیشہ اپنے معیاری کام سے ناقدین کے منہ بند کئے ہیں اور یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رکھوں گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.