پاکستان سپر لیگ کے فائنل مقابلے کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئیں
ذیشان مہتاب پیر 22 فروری 2016 01:29
دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار21فروری- 2016ء)پاکستان سپر لیگ کیخلاف مخالفین کی تمام سازشیں ناکام ہوگئی ہیں اور منگل کے روز شیڈول فائنل مقابلے کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہیں ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ انتہائی کامیابی سے جاری ہے جس کی سب سے بڑی مثال 23فروری کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلا م آباد یونائیٹڈ کے مابین مقابلے سے 2دن قبل ہی میچ کی تمام ٹکٹیں فروخت ہونا ہے ،چیئر مین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہیں جس پر اللہ کے شکر گزار ہیں۔
یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ کو ناکام بنانے کے لیے مخالفین کی جانب سے طرح طرح کی سازشیں کی گئیں تاہم پی ایس ایل اب تک پاکستان کرکٹ بورڈ کا شروع کردہ کامیاب ترین ایونٹ ثابت ہورہا ہے۔I am pleased to announce that it is HOUSE FULL FOR PSL FINAL ON 23rd Feb. All tickets sold out. Allah be praised!
— Najam Sethi (@najamsethi) February 21, 2016
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.