شام میں جنگ بندی سے متعلق امریکہ اور روس کے درمیان عبوری معاہدہ طے پاگیا ہے۔جان کیری
میاں محمد ندیم پیر 22 فروری 2016 09:58
واشنگٹن(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔22فروری۔2016ء) امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ جان کیری نے کہا ہے کہ شام میں جنگ بندی سے متعلق امریکہ اور روس کے درمیان عبوری معاہدہ طے پاگیا ہے۔ اردن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ دونوں بڑی طاقتوں کے درمیان اتفاقِ رائے کے بعد اب امریکی اور روسی سفارت کار اپنے اپنے شامی اتحادیوں کو معاہدے پر دستخط کرنے پر آمادہ کریں گے۔
جان کیری کا کہنا تھا کہ اگر تمام فریقین معاہدے پر متفق ہوگئے تو شام میں سرکاری فوج اور باغیوں کے درمیان لڑائی چند گھنٹوں میں رک جائے گی۔دونوں ملکوں کے سفارتی ذرائع نے تاحال جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے کی تفصیلات ظاہر نہیں کی ہیں۔ لیکن روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے ایک نسبتاً محتاط بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے امریکی ہم منصب کے ساتھ "شام میں جاری کشیدگی روکنے کے طریقہ کار پر بات چیت کی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.