کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوران برہنہ شائق گراوٴنڈ میں داخل
سکیورٹی اہلکاروں نے گرفتار کرکے گراؤنڈ سے باہر کردیا
پیر 22 فروری 2016 13:45
کرائسٹ چرچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 فروری۔2016ء) نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن ایک برہنہ شائق ہیگلے اوول سٹیڈیم میں داخل ہوگیا جسے سکیورٹی حکام نے قابو کرکے میدان سے باہر نکال دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن ایک برہنہ شائق اسٹیڈیم میں داخل ہوگیا جسے سکیورٹی اہلکار قابو کرنے میں ناکام رہے اور وہ خود ہی میدان سے باہر چلا گیا جہاں پولیس نے اسے گرفتار کرکے میدان سے باہر نکالا۔ واضح رہے کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں اکثر کھیلوں کے مقابلوں کے دوران مقامی لوگ شرطیں لگا کر اس طرح کے ’ ایڈونچر‘ کرتے ہوئے دیکھے گئے ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.