جرائم پیشہ افراد کے گرد شکنجہ تنگ کر دیا ،بہت جلد شہر میں امن و امان کی صورتحال مثالی ہو جائے گی ‘ ایس پی سٹی
پیر 22 فروری 2016 16:56
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء) ایس پی سٹی ہارون جوئیہ نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ افراد کے گرد شکنجہ تنگ کر دیا گیا ہے اور بہت جلد شہر میں امن و امان کی صورتحال مثالی ہو جائے گی ۔ گزشتہ روز انہوں نے ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کی ہدایت پر سٹی سرکل کا دورہ کرتے ہوئے چیئرمین یونین کونسل 58کے مرکزی دفتر میں سائلین سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ پولیس ہر طرح سے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے کوشاں ہے اور حال ہی میں ہمارے دو جوانوں نے شہادت ھاصل کر کے اس بات کا ثابت کیا ہے ۔(جاری ہے)
ہارون جوئیہ نے کہا کہ پولیس کے ساتھ شہریوں کا بھی فرض ہے کہ وہ اپنے ارد گرد مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں اور مشکوک سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے بارے میں پولیس کو آگاہ کریں تاکہ پولیس بروقت مشکوک لوگوں کے خلاف کارروائی کر سکے ۔
اس موقع پر چیئرمین یونین کونسل باؤ رفیق گجر ، وائس چیئرمین عرفان تاج ، محمد فریاد ، طاہری خان ، حنیف خان اور وسیم احمد نے خطاب کرتے ہوئے ایس پی سٹی کو اپنے ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کروائی ۔ جبکہ اس موقع پر سماجی رہنما شاہد قادر بھی موجود تھے جنہوں نے ملک میں امن و امان کی سلامتی کے لئے خصوصی دعا کروائی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.