سپیکر قومی اسمبلی کاپاکستان میں سماجی و معاشی شعبوں میں یوروپین یونین کے ساتھ تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
پاکستان یورپی یونین کیساتھ اپنے تعلقات کو اہمیت دیتا ہے ،جمہوریت کی مضبوطی، اقتصادی ترقی، عالمی امن کیلئے عالمی برادری کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ، سردار ایاز صادق
پیر 22 فروری 2016 22:09
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 فروری۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان یورپی یونین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے جن کی بنیاد دوستی، تعاون اور عالمی و علاقائی امور پر ہم آہنگی پر ہے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار یوروپین یونین کے سفیر Jean Francois Cautainسے گفتگو میں کیا جو آج سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کے لئے پارلیمنٹ ہاؤس تشریف لائے تھے۔
یوروپین یونین کے سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی نے پاکستان میں جمہوری عمل اورسیاسی اداروں کے استحکام کے لئے یوروپین یونین کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی قیادت یوروپین یونین کے ساتھ طویل المدتی سٹریٹجک تعاون کی خواہاں ہے جس میں معاشی و تجارتی تعلقات میں بہتری، امن و امان اور پارلیمانی تعاون کے امور پر خصوصی توجہ دی جائیگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.