اورنج لائن میڑو ٹرین منصوبے میں بچوں سے مزدوری کرانے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
منگل 23 فروری 2016 12:49
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 فروری۔2016ء) اورنج لائن میڑو ٹرین منصوبے میں بچوں سے مزدوری کرانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔
(جاری ہے)
شیراز ذکاء ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اورنج ٹرین منصوبے کے لئے مختلف مقامات پر بچوں سے مزدور کرائی جا رہی ہے ، 16سال تک کی عمر کے بچوں کو تعلیم فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے لیکن اگر بچے اورنج ٹرین منصوبے پر کام کریں گے تو تعلیم کیسے حاصل کریں گے ۔
درخواست گزار نے مزید موقف اپنایا کہ آئین اور چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ میں بچوں کی عمروں میں بھی تضاد ہے ، آئین میں بچے کی عمر 16سال اور ایکٹ میں 14سال لکھی گئی ہے ۔ لہٰذا معزز عدالت سے ستدعا ہے کہ حکومت کو منصوبے کے لئے بچوں سے مزدوری کرانے سے روکا جائے اور چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ میں بچے کی عمر 14کے بجائے 16سال کی جائے ۔ اس کے ساتھ بچوں کے تحفظ کے لئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو مکمل فعال کرنے کا بھی حکم دیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.