پنجاب میں مدارس کی رجسٹریشن کے عمل کے دور ان 60سے 70قریب مدارس کو حساس قراردیدیا گیا ‘ سخت نگرانی
منگل 23 فروری 2016 14:12
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 فروری۔2016ء) پنجاب میں حال ہی میں مکمل کی جانے والے دینی مدارس کی رجسٹریشن کے عمل کے دوران 50 سے 70 کے قریب مدارس کو شدت پسندی کے تناظر میں حساس ترین قرار دے کر ان کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔ بی بی سی کے مطابق صوبائی حکومت کے ذرائع نے بتایا کہ ان 50 سے 70 مدارس کو مدرسوں کی درجہ بندی میں اے کیٹگری میں رکھا گیا ہے۔
پنجاب حکومت کے دعویٰ کے مطابق دہشتگردی کے خلاف قومی لائحہ عمل کے تحت ایک برس کے دوران صوبے میں 13800 کے لگ بھگ مدرسوں کی رجسٹریشن اور جیو ٹیگنگ یا ان کے محل و وقوع کے بارے میں مکمل معلومات جمع کر لی گئیں۔قبل ازیں سندھ میں بھی مدارس کی جیو ٹیگنگ کے تحت کراچی میں 2122 اور حیدرآباد کے ساڑھے 15 سو کے قریب مدارس کی جیو ٹیگنگ مکمل کی گئی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.