وفاقی کابینہ کی وزارتی کمیٹی برائے نفاذ اردوکا تمام وزراتوں اور محکموں سے عمل درآمدرپورٹ لینے کا فیصلہ
سیکرٹریزکو آئندہ اجلاس میں بلاکروزیراعظم اور سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی
منگل 23 فروری 2016 19:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 فروری۔2016ء) وفاقی کابینہ کی وزارتی کمیٹی برائے نفاذ اردوکا تمام وزراتوں،ڈویژنوں اور محکموں سے نفاذ اردو پرعمل درآمدرپورٹ لینے کا فیصلہ ، کمیٹی نے تمام وزارتوں کے سیکرٹریزکو آئندہ اجلاس میں طلب کر کے ان سے وزیراعظم اور سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی ۔
منگل کو وفاقی کابینہ کی وزارتی کمیٹی برائے نفاذ اردو کا اجلاس وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹرپرویز رشید کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعظم کے مشیربرائے ادبی ورثہ عرفان صدیقی،وفاقی وزیر ہاؤسنگ اکرم خان درانی، سیکرٹری قومی تاریخ وادبی ورثہ ڈویژن محسن ایس حقانی، سیکرٹرئی وزرات اطلاعات ونشریات وقومی ورثہ عمران گردیزی اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.