سنگین غداری کیس ٗ سابق جسٹس عبدالحمید ڈوگر کی تقرری سے متعلق اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں
بدھ 24 فروری 2016 18:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 فروری۔2016ء ) سابق صدر پرویز مشرف نے سنگین غداری کیس میں سابق جسٹس عبدالحمید ڈوگر کی تقرری سے متعلق اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں ۔
(جاری ہے)
پرویز مشرف کے وکیل ایڈووکیٹ فیصل چودھری نے اضافی دستاویزات عدالت عظمیٰ میں جمع کرائیں جن میں عبدالحمید ڈوگر کی بطور چیف جسٹس تقرری کی سمری اس کی منظوری اور نوٹیفکیشن شامل ہے ٗ اضافی دستاویزات میں تین نومبر کی ایمرجنسی کے بعد عدلیہ میں ججز کی تقرری سے متعلق عبدالحمید ڈوگر کی ایڈوائسز اور اس حوالے سے قومی اسمبلی کی منظور کردہ قرار داد کا ریکارڈ بھی شامل ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.