عاقب جاوید نے قومی ٹیم کی کوچنگ میں دلچسپی ظاہر کردی
جمعرات 25 فروری 2016 12:17
ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 فروری۔2016ء) سابق ٹیسٹ کرکٹرعاقب جاوید نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ میں دلچسپی ظاہرکردی اور کہا ہے کہ خودکوقومی ٹیم اور نیشنل اکیڈمی کے ہیڈکوچ کی حیثیت سے کام کااہل سمجھتاہوں۔
(جاری ہے)
ڈھاکہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹرعاقب جاوید کا کہنا تھا کہ فیملی کی وجہ سے کوچنگ سے الگ ہوا تھا اب صورت حال ویسی نہیں ہے چار برسوں سے قومی ٹیم سے الگ ہوں،وقت ہے کہ کرکٹ کیلئے خدمات انجام دوں۔
قومی کرکٹ کیلئے خدمات انجام دینے کی خواہش ہے تاہم پی سی بی نے اس حوالے سے تاحال رابطہ نہیں کیا۔واضح رہے کہ سابق ٹیسٹ کرکٹرعاقب جاوید ان دنوں متحدہ عرب امارات کی ٹیم کی کوچنگ کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں اور ان کی کوچنگ میں یو اے ای نے ایشیا کپ کوالیفائی کیا ہے جبکہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے پر وقار یونس براجمان ہیںمزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.