پی ایس ایل پاکستان کرکٹ کے نئے دور کا آغاز ہے ، توقیر ضیاء
جمعرات 25 فروری 2016 12:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 فروری۔2016ء) توقیرضیا نے پی ایس ایل کوپاکستان کرکٹ کے نئے دورکا آغاز قراردیدیا، سابق چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ غیرملکی کھلاڑیوں کی شرکت پی سی بی کی کامیابی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین پی سی بی توقیر ضیا کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے انعقاد سے کئی مقاصد حاصل کرلیے گئے ہیں، ایونٹ کروانے کی کوشش ایک عرصے سے جاری تھی، نسیم اشرف اورذکا اشرف بھی پیشرفت کی خواہش رکھتے تھے لیکن بوجوہ اس منصوبے کوعملی جامہ نہیں پہناسکے۔
غیرملکی کھلاڑیوں کی شرکت بڑی کامیابی ہے جس پر پی سی بی کومبارکباد پیش کرتا ہوں، انٹرنیشنل پلیئرزکسی ایونٹ کا حصہ بنیں توان کی میزبان کرکٹرز سے دوستیاں اور روابط بڑھتے ہیں، ٹورنامنٹ کامیاب ہو تو آئندہ کیلیے ان کا اعتماد بھی بڑھتا ہے، یہی غیر ملکی کرکٹرز آپ کی انتظامی صلاحیتوں کے حوالے سے اچھا تاثر لیکراپنے وطن واپس جاتے ہیں تو ملک کے بارے میں غلط تصورات ختم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.