آصف زرداری کے بیان اور فوج کے معاملے پر پیپلز پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہوچکی ،شاہ محمود قریشی
جمعرات 25 فروری 2016 14:25
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 فروری۔2016ء) تحریک انصاف کے نائب چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری کو اچانک پاک فوج کی پاکستان کیلئے قربانیوں کا یقین کیوں ہوا ، اندازہ لگایا جاسکتا ہے ، کچھ عرصہ پہلے سابق صدر لوگوں کی اینٹ سے اینٹ بجارہے تھے ، آصف زرداری کے بیان اور فوج کے معاملے پر پیپلز پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہوچکی ہے ۔
ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے نائب چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہمیں مک مکا کی سیاست کو ختم کرنا ہے جبکہ ایوان کو متبادل قیادت مہیا کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی اچانک فوج کے حق میں بیان آنا اشارہ کس طرح تھا اندازہ لگایا جاسکتا ہے آصف زرداری نے نیا روپ اختیار کرلیا ہے سب کو اس کہانی کا پتہ ہے کیونکہ کچھ وقت پہلے زرداری صاحب اینٹ سے اینٹ بجانے کی باتیں کررہے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.