پی پی کی قیادت تقسیم نظر آرہی ہے‘ آصف زرداری نے نیا روپ اختیار کرلیا ہے۔شاہ محمود قریشی
میاں محمد ندیم جمعرات 25 فروری 2016 16:10
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔25فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی پی کی قیادت تقسیم نظر آرہی ہے‘ آصف زرداری نے نیا روپ اختیار کرلیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کچھ عرصہ پہلے زرداری صاحب اینٹ سے اینٹ بجارہے تھے ان کا اشارہ کس طرف تھا ، اندازہ لگایا جاسکتا ہے پی پی دو حصوں میں تقسیم ہوچکی ہے ۔
کسانوں نے کہا کہ میٹرو کیلئے پیسہ ہے مگر ہمارے لیے نہیں ہے وزرا نے کہا ہمارے وسائل محدود ہیں پی آئی اے قومی اثاثہ ہے مگر اس میں لوٹ سیل لگنے والی ہے۔این اے 153 کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ این اے 153 کے ضمنی انتخاب کیلئے سیاسی جماعتوں نے فیصلے کرلیے ہیں اور تحریک انصاف الیکشن میں ضرور حصہ لے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.