پولیس عوام کی جان و مال کی حفاظت کو عبادت سمجھ کر اپنا شعار بنائیں،ناصرخان درانی
دہشت گردی کیخلاف جاری جنگ میں خیبر پختونخوا پولیس نے قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے لازوال قربانیاں دی ہیں،آئی جی خیبرپختونخوا
جمعرات 25 فروری 2016 18:14
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس ناصر خان دُرانی نے بنوں کا تفصیلی دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے پولیس لائنز ، مختلف تھانوں، چوکیوں اور بازاروں کا معائنہ کیا۔ اور پولیس اسسٹنس لائن اور تنازعات کے حل کے کونسل کا افتتاح کیا۔اور وہاں پرعوام سے بات چیت کی اور پولیس کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
ریجنل پولیس آفیسر بنوں محمد طاہر خان ، ڈی پی اُو بنوں گل افضل آفریدی اور ڈی پی اُو لکی سید علی اکبر شاہ بھی اس موقع پر آئی جی پی کے ہمراہ تھے۔ آئی جی پی کے بنوں پہنچنے پر پولیس کے ایک چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔ بنوں پولیس لائنز میں پولیس افسروں وجوانوں کے دربارسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں خیبر پختونخوا پولیس نے اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے لازوال قربانیاں دی ہیں جو تاریخ کے آئینہ میں سنہری الفاظ سے رقم ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.