سعودی عرب ،منشیات کے جرائم میں ملوث 953 افراد گرفتار
تمام ملزمان کو عدالتوں میں پیش کیا گیا، بعض کو سزائیں، کئی کا ٹرائل جاری ہے،ترجمان وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس
جمعرات 25 فروری 2016 18:55
الریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ انسدادی منشیات پولیس نے پچھلے سال اور رواں برس میں محرم، صفر، ربیع الاول اور ربیع الثانی کے دوران نو سو53 افراد کو حراست میں لیا جن پر منشیات کی اسمگلنگ اور اس کی ترویج میں ملوث عناصر شامل ہیں۔ منشیات کیسز میں گرفتار ہونے والے ملزمان میں 258 مقامی ہیں جب کہ 695 ملزمان کا تعلق 35 مختلف ملکوں سے ہے۔
عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ منشیات مافیا کے خلاف آپریشن میں ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور 28 زخمی ہوئے جب کہ پانچ منشیات فروش ہلاک اور 13 زخمی ہوئے۔ترجمان نے بتایا منشیات کے اسمگلروں کے خلاف کارروائیوں میں ان سے نہ صرف بھاری مقدار میں منشیات کی مختلف اقسام قبضے میں لی گئیں بلکہ اسلحہ اور بھاری رقوم بھی ضبط کی گئی ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.