اسلام آباد میں سیکیورٹی اہلکاروں کاسرچ آپریشن،3افغا نیو ں سمیت8مشتبہ افراد گرفتار
جمعرات 25 فروری 2016 19:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) پولیس ،پاکستان رینجرزاور حساس اداروں کا بر ی امام اور گردو نواح کے علاقوں میں سر چ آ پر یشن،3افغا نیو ں سمیت8مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ وایمونیشن اور شراب برآمد۔ سر چ آپر یشن کا مقصد اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے۔
ایس ایس پی اسلام آباد ساجد کیانی۔تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز اسلام آ باد پو لیس ،پا کستا ن رینجر ز اور سکیورٹی اداروں کے افسران و جو انو ں نے بر ی امام اور گر دونو اح میں سر چ آ پر یشن کیا ۔سرچ آپریشن کے دوران 3افغا نیو ں سمیت 8 مشتبہ افراد کو حر است میں لیا گیا ۔ گرفتار افرادکے قبضہ سے اسلحہ و ایمو نیشن 04عدد پسٹلز 30بو ر ، ایک عدد 12بو ر گن معہ ایمو نیشن ، 3بو تلیں شراب ، ایک افغا نی سم کا ر ڈبر آمد کرلیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.