اتحاد ایئر ویز نے سٹی کو انٹرنیشنل کیش مینجمنٹ بینک پارٹنر مقرر کرنے کے حوالے سے توسیعی معاہدے کا اعلان کردیا
جمعرات 25 فروری 2016 20:30
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 فروری۔2016ء)متحدہ عرب امارات کی قومی فضائی کمپنی اتحاد ایئر ویز نے سٹی کو انٹرنیشنل کیش مینجمنٹ بینک پارٹنر مقرر کرنے کے حوالے سے توسیعی معاہدے کا اعلان کیا ہے ۔اس معاہدے کے تحت اتحاد ایئر ویز جی سی سی سے باہر اپنے آپریشنز کو فناشل ٹیکنالوجی میں سٹی کی سرمایہ کاری سے استفادہ کرتے ہوئے اپنے کیش مینجمنٹ آپریشنز کو مزید بہتر اور لاگت میں کمی کرسکے گی۔
اس معاہدے کے بعد اتحاد ایئر ویز سٹی کی لیکیوڈیٹی مینجمنٹ سالوشنز کو استعمال کرتے ہوئے آٹومیٹڈ ٹریژری ٹولز کے ذریعے مسابقتی مارکیٹ ریٹس اور کیش مینجمنٹ کے اہداف حاصل کرسکے گی جس کے نتیجے میں ٹرانزیکشنز لاگت کی مد میں نمایاں بچت ہوسکے گی۔سٹی کے کیش مینجمنٹ سالوشنز حقیقی اکاوٴنٹ اوپننگ پروسیس کے ذریعے ابوظہبی کی اس فضائی کمپنی کو ایک مکمل آٹو میٹڈ اور مرکزی اکاوٴنٹ ایڈمنسٹریشن اور وصولیوں و ادائیگیوں کے خودکار مینجمنٹ ٹولز کی جانب راغب کرکے اسے بہترین کنٹرول اور ٹرانزیکشنل رسک کو کم کرنے مدد فراہم کرینگے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.