چیئرمین ایچ ای سی کا سکھر آئی بی اے کادورہ، اساتذہ اور طلباء سے ملاقات
جمعرات 25 فروری 2016 21:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 فروری۔2016ء) چئیرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان ڈاکٹر مختار احمد نے جمعرات کے روز سکھر انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کا دورہ کیا اور اساتذہ اور طلباء سے بات چیت کی۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن ہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ ڈوژ ن کے رکن ڈاکٹر غلام رضا بھٹی اور ایچ ای سی کراچی سنٹر کے ریجنل ڈائریکٹر جناب سلیمان احمد بھی آپ کے ہمراہ موجود تھے۔
سکھر آئی بی اے کے اعلٰی حکام بشمول رجسٹرار اور مختلف شعبہ جات کے سربراہان نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ سکھر آئی بی اے کے ڈائریکٹر نثار احمد صدیقی نے ہر شعبے میں ایچ ای سی کے تعاون اوررہنمائی پر ایچ ای سی کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ دور دراز علاقوں سے آنے والے طلباء کے مسائل کے حل کے لئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کیا ہے جسکے تحت طلباء کے تعلیمی معیار کی بہتری کے حوالے سے کمیونٹی کالجز اور ششماہی سمیسٹر کا اجراء کیا جائیگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.