کرپٹ حکمران کسی رعایت کے مستحق نہیں،قوم کو اٹھنا ہوگا،لیاقت بلوچ
جماعت اسلامی ڈنڈے اور بندوق کے زور پر نہیں جمہوری اور آئینی طریقے سے انقلاب لانا چاہتی ہے حکمران اپنے نااہل شہزادوں کو اعلیٰ عہدوں پر بٹھا رہے ہیں، غریب کوروز گار دینے کیلئے تیار نہیں ،تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب
جمعرات 25 فروری 2016 22:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 فروری۔2016ء) سیکریٹر ی جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ کرپٹ حکمران کسی رعایت کے مستحق نہیں۔قوم کو ان کے خلاف اٹھنا ہوگا۔ ملک و قوم کو مسائل کی دلدل میں دھکیلنے کے ذمہ دار عوامی غیظ و غضب سے بچ نہیں سکیں گے ۔جماعت اسلامی ڈنڈے اور بندوق کے زور پر نہیں جمہوری اور آئینی طریقے سے انقلاب لانا چاہتی ہے ۔
لاکھوں نوجوان ہاتھوں میں ڈگریاں پکڑے نوکریوں کی تلاش میں ہیں مگر بے حس حکمران اپنے نااہل شہزادوں کو قومی اداروں میں اعلیٰ عہدوں پر بٹھا رہے ہیں اور غریب کے بچے کوروز گار دینے کیلئے تیار نہیں ۔یہ ظلم و جبر کا نظام عوام اب زیادہ دیر برداشت نہیں کریں گے ۔ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے منصورہ میں جاری پانچ روزہ تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.