حکومت رضاکارانہ ٹیکس سکیم کی مدت میں 30مارچ تک توسیع کی جائے،تاجر برادری حکومت کی سکیم کو کامیاب بنانا چاہتی ہے
انجمن تاجران کے مرکزی رہنما اجمل بلوچ کا پریس کانفرنس سے خطاب
جمعہ 26 فروری 2016 18:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 فروری۔2016ء) انجمن تاجران کے مرکزی رہنما اجمل بلوچ نے حکومت سے رضاکارانہ ٹیکس سکیم کی مدت میں30مارچ تک توسیع کامطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ تاجر برادری حکومت کی سکیم کو کامیاب بنانا چاہتی ہے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو انجمن تاجران اجمل بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر برادری کو ایک کروڑ20ہزار روپے ٹیکس دینا ہے،حکومت سے اپیل ہے کہ وہ 30مارچ تک رضاکارانہ ٹیکس سکیم کی مدت میں توسیع کردے ۔
اجمل بلوچ نے کہا کہ موجودہ حکومت نے پہلی بارٹیکس گوشوارے کا آسان طریقہ اور اردو میں فارم جاری کردیئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے 30مارچ تک 5لاکھ نئے ٹیکس دہندگان کے گوشوارے بھی آجائیں گے ، تاجر برادری حکومت کی سکیم کو کامیاب بنانا چاہتی ہےمزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.