پاک فوج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے لیے ہروقت تیار ہے‘دہشت گردی کے خلاف جنگ
میں کامیابی نے پاک آرمی کو بہترین فوج ثابت کیا ہے۔چیف آف آرمی جنرل راحیل شریف کا بہاولپورمیں جوانوں سے خطاب
جمعہ 26 فروری 2016 19:41
بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 فروری۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی نے پاک آرمی کو بہترین فوج ثابت کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیینٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق آرمی چیف نے بہاولپور کے قریب صحرائے چولستان میں جاری فوجی مشقوں میں شرکت کی۔
اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاک فوج روایتی جنگ کے حوالے سے بہترین پیشہ ورانہ مہارت رکھتی ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی نے ہمیں بہترین فوج ثابت کیا۔بہاولپور میں مشقوں کے جائزے کے بعد آرمی چیف ملتان کور کے ٹارگٹ ایریا میں روانہ ہوگئے، جہاں فوجی مشقیں جاری ہیں۔جنرل راحیل شریف گذشتہ روز چولستان کے صحرا میں ہونے والی فوجی مشقوں کے معائنے کے لیے بہاولپور پہنچے تھے، جہاں فیلڈ کمانڈر نے آرمی چیف کو مشقوں سے متعلق بریفنگ دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.