بچی کی ہلاکت کے معاملے پر ڈائرکٹر پرائیوٹ اسکولز منسوب صدیقی نے تین رکنی تحقیقاتی ٹیم قائم کردیگئی
جمعہ 26 فروری 2016 20:07
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 فروری۔2016ء) کراچی کے علاقے محمود آباد میں گزشتہ روز نجی اسکول کے ٹینک میں گر کر بچی کی ہلاکت کے معاملے پر ڈائرکٹر پرائیوٹ اسکولز منسوب صدیقی نے تین رکنی تحقیقاتی ٹیم قائم کردی۔محمود آباد کے نجی اسکول کے ٹینک میں گزشتہ روز گر کر بچی جاں بحق ہوگئی تھی۔
(جاری ہے)
اس معاملے پر ڈائرکٹر پرائیوٹ اسکولز منسوب صدیقی نے تین رکنی کمیٹی قائم کردی ہے تحقیقاتی کمیٹی 2روز میں رپورٹ پیش کرے گی۔کمیٹی میں ڈپٹی ڈائرکٹر محمد طالب بھٹو،ڈپٹی ڈائرکٹر عبدالستار اور اسکپیشن ٹیم ممبر اکبر علی شامل ہیں۔کمیٹی اسکول کے رجسٹریشن،فیس،گزشتہ سال کی آڈٹ رپورٹ کی جانچ پڑتال کرے گی۔اس کے علاوہ اساتذہ کا رکارڈ اور اسکول کی دخلہ پالیسی بھی چیک کی جائے گی
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.