سعودی اور اماراتی فوجی ٹیمیں ترکی پہنچ گئیں
داعش کے خلاف برسرجنگ اتحاد کے سلسلے میں سعودی طیاروں کی کسی بھی وقت انجرلیک کے فوجی اڈے آمد متوقع ہے،ترک وزیرخارجہ
جمعہ 26 فروری 2016 20:27
انقرہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ 26 فروری۔2015ء) ترکی کے وزیر خارجہ مولود جاویش اوگلو نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی فوجی ٹیموں اور سازوسامان کے ترکی پہنچ جانے کی تصدیق کی ہے۔ ساتھ ہی ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ داعش کے خلاف برسرجنگ اتحاد کے سلسلے میں سعودی طیاروں کی کسی بھی وقت انجرلیک کے فوجی اڈے آمد متوقع ہے۔ترک وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ شام میں عبوری حکومت سب ہی کا تقاضا ہے اور ایسا نہیں ہوگا کہ شامی اپوزیشن خسارے میں رہے۔
غیرملکی خبریجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے اوگلو کا کہنا تھا کہ شامی حکومت اور روس نے سابقہ فیصلوں کی پاسداری نہیں کی.. اور جنیوا میں شام سے متعلق خصوصی مذاکرات روسی فضائی حملوں کی وجہ سے روک دیے گئے۔ داعش پر وار کرنے کے لیے امریکا کی جانب سے کردوں کے تحفظ کے یونٹوں کی سپورٹ کے متعلق ترک وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے امریکا کے موقف میں تضاد پایا جاتا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.