چیئرمین نیب کا تقرر حکومت اور اپوزیشن کے مشورے سے نہیں ہوا،چوہدری شجاعت حسین
ہفتہ 27 فروری 2016 20:23
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 فروری۔2016ء) مسلم لیگ (ق) کے رہنماء چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کا تقرر حکومت اور اپوزیشن کے مشورے سے نہیں ہوا۔ وزیراعظم نے نیب کو مدمقابل لاکر کمزوری کا اظہار کیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق میڈیا سے چیئرمین نیب کی تقرری پر مختصر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نیب کے اوپر ادرہ بنا کر کرپشن کا ایک اور در کھول دیا گیا۔ ملک میں شفافیت برقرار رکھنے کیلئے آزاد احتساب ادارے کی ضرورت ہے۔ نیب میں بھی بہت سی کالی بھیڑیں موجود ہیں ان کا بھی احتساب کرنا چاہیے نیب سے بددیانت لوگوں کو فارغ کرکے ایماندار لوگوں کو لانا چاہیے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.