پی ٹی آئی کے امیدواروں کے ناموں پر غور شروع کر دیا، بیرسٹر سلطان
کوٹلی میں آزاد کشمیر کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے نے ثابت کر دیا ہے آئندہ حکومت کشمیر میں پی ٹی آئی کی ہوگیوفود سے گفتگو
ہفتہ 27 فروری 2016 20:50
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 فروری۔2016ء) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم و کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں انتخابی میدان سجنے والا ہے اور پی ٹی آئی کے امیدواروں کے ناموں پر غور وخوض شروع کر دیا ہے۔ پی پی کی حالت اب چار دن کی چاندی اور پھر اندھیری رات کے مترادف ہیں۔ اسی طرح مسلم لیگ ن کا کیا حشر ہونے والا ہے یہ اگلے چند ہفتے اہم ہیں۔
میں زیادہ دعوے کرنے کا عادی نہیں ہوں لیکن اب مستقبل صرف کشمیر پی ٹی آئی کا ہے۔کوٹلی میں آزاد کشمیر کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے نے ثابت کر دیا ہے آئندہ حکومت کشمیر میں پی ٹی آئی کی ہوگی۔عوام جوق در جوق کشمیر پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم پر جمع ہو رہے ہیں۔ اسی طرح دونوں جماعتوں کو چھوڑ کر سیاسی رہنماء اور کارکنان کشمیر پی ٹی آئی میں شامل ہو رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.