قومی ٹیم مینجمنٹ کا یو اے ای کے خلاف میچ میں حکمت عملی تبدیل کرنے کا فیصلہ
ذیشان مہتاب اتوار 28 فروری 2016 16:45
ڈھاکہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔28فروری2016ء ) ایشیا ء کپ ٹی ٹونٹی میں بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم مینجمنٹ نے اپنی حکمت عملی تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کے لیے متحدہ عرب امارات کا میچ بے حد اہمیت اختیار کر گیاہے ،میر پور کی گرین ٹاپ وکٹ پر اب تک کسی ٹیم کے بلے باز کھل کر نہیں کھیل سکے ہیں جسے دیکھتے ہوئے ٹیم انتظامیہ نے اپنی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے بیٹنگ کو مضبو ط کرنے فیصلہ دیا ہے ، اس مقصد کے لیے پیر کو شیڈول میچ میں فاسٹ باؤلر محمد سمیع کی جگہ آل راؤنڈ ر انور علی کو ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے میچ میں ناقص کاکردگی کے باوجود بلے بازوں کو دوسرے مقابلے میں کمزور حریف کیخلاف اپنی فارم واپس لانے کا موقع دیا جائے گا ۔یاد رہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین پیر کو شیڈول ڈے اینڈ نائٹ مقابلہ شام ساڑھے 6بجے شروع ہوگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.