پیپلزپارٹی حکومت کوہم نے عوام کے تابع بنائے رکھا ،ساڑھے چارسالوں کی بلاتخصیص تعمیروترقی ،مثالی کارکردگی دیکھ کرمخالفین واویلا کرنا شروع ہوگئے ہیں،چوہدری عبدالمجید
عوام کے حقوق کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، پیپلزپارٹی جمہوری، عوامی اور پسے ہوئے طبقات کی جماعت ہے ،ہمیشہ وڈیرہ شاہی کیخلاف جہاد کیا، عوامی ووٹ کے تقدس کااحترام او رتحفظ کویقینی بنائیں گے،آئندہ الیکشن میں عوامی حقوق پرکسی کویلغارنہیں کرنے دیں گے،وزیر اعظم آزاد کشمیر
پیر 29 فروری 2016 18:43
میرپور؍اسلام گڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 فروری۔2016ء) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کی موجودہ حکومت کوہم نے عوام کے تابع بنائے رکھا اور ساڑھے چارسالوں کی بلاتخصیص تعمیروترقی اورمثالی کارکردگی دیکھ پرہمارے مخالفین ہماری حکومت کے خلاف واویلا کرنا شروع ہوگئے۔ انھیں پیپلزپارٹی فو بیاہوگیاہے۔
برادریوں ، علاقوں اور پلاٹوں کے نام پرسیاست کرنے والوں کی سیاست کودفن کردیاہے۔ اب کسی لینڈ مافیاکوعوامی حقوق سے کھیلنے نہیں دیں گے۔ عوام کے حقوق کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ پیپلزپارٹی جمہوری، عوامی اور پسے ہوئے طبقات کی جماعت ہے جس نے ہمیشہ وڈیرہ شاہی کے خلاف جہاد کیا۔ عوامی ووٹ کے تقدس کااحترام او رتحفظ کویقینی بنائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.