صوبے بھر میں لاقانونیت میں اضافہ انتہائی تشویش ناک ہے، جماعت اسلامی ضلع بہاول پور
پنجاب کے 10کروڑ عوام کی جان ومال عزت وآبرو کچھ بھی محفوظ نہیں،ملک میں عملاً جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون رائج ہے،مشترکہ بیان
پیر 29 فروری 2016 19:25
بہاولپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 فروری۔2016ء ) امیر جماعت اسلامی ضلع بہاول پور ڈاکٹر محمد اشرف ،امیر شہر سید ذیشان اخترنے کہاہے کہ صوبے بھر میں لاقانونیت میں اضافہ انتہائی تشویش ناک ہے۔پنجاب کے 10کروڑ عوام کی جان ومال عزت وآبرو کچھ بھی محفوظ نہیں۔دن دیہاڑے ڈاکے،چوری،راہزنی،قتل وغارت گری اور اغوابرائے تاوان کی وارداتیں ہورہی ہیں جبکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے غفلت کی نیند سورہے ہیں۔
اگر کسی غریب کے ساتھ کوئی واردات ہوجائے تو وہ تھانے جانے کی بجائے صبروشکر کرنے کو ترجیح دیتا ہے۔رشوت ستانی انصاف کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بن چکی ہے۔ملک میں عملاً جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون رائج ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے دی جانے والی تمام ترمراعات اور تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافے کے باوجود تھانہ کلچر تبدیل نہیں ہوسکا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.