صوابی پولیس کی کارروائی ،بین الصوبائی کارلفٹر گروہ کے ارکان گرفتار
دس گاڑیاں، جعلی سرکاری نمبرپلیٹس، مہریں ودیگر اوزار برآمد
پیر 29 فروری 2016 19:40
صوابی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 فروری۔2016ء) زیدہ ضلع صوابی کی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران بین الصوبائی کارلفٹر گروہ کے ارکان کو گرفتارکر کے 10سرقہ شدہ گاڑیاں ، جعلی سرکاری نمبر پلیٹس ،مہریں اور دیگر اوزار برآمد کر لئے۔ملزمان اپنے آپ کو سرکاری اہلکار ظاہر کر رہے تھے ڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی جاوید خان کو خفیہ اطلاع ملنے پر ان کی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل صوابی اظہار شاہ خان کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ زیدہ اصغر خان ، ایس ایچ اوتھانہ کالوخان ہارون خان ،اے ایس آئی اکمل خان ،نعیم خان اور دیگر نفری پولیس پر مشتمل ٹیم نے صوابی ،جہانگیرہ روڈ پر بمقام شاہ منصور ناکہ بندی کرکے ملزمان سرکاری گا ڑی نمبرپلیٹA-1393کوہاٹ میں آئے ہوئے بغرض چیکنگ کھڑا کرکے ملزمان گاڑی کے کوئی کاغذات پیش نہ کئے جبکہ ساتھ اُن کے قبضے سے سرکاری محکمو ں کے مہریں برآمد ہوئے پولیس نے اسرار ولد نورداد سکنہ کالوڈھیر، انورزیب اورسبزعلی ولد محبت خان سکنہ ڈاگئی گرفتار کر لئے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.