بلدیاتی نمائندے خدمات تک رسائی کے قانون کے حوالے سے اپنے حلقوں کے عوام میں شعور بیدار کریں،میاں جمشیدالدین
خدمات تک رسائی قانون کے نفاذ کے بعد صوبے میں عوامی خدمات کی فراہمی میں واضح بہتری دیکھنے میں آئی ہے، عظمت حنیف اورکزئی
منگل 1 مارچ 2016 21:34
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم مارچ۔2016ء) خدمات تک رسائی جیسے عوام دوست قوانین کے ذریعے پی ٹی آئی کی حکومت خیبر پختونخواکے عوام سے کیا گیا صوبے میں تبدیلی لانے کا وعدہ پورا کرچکی ہے ۔ یہ بات صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں جمشید الدین نے نوشہرہ میں کمیشن برائے خدمات تک رسائی کے زیر اہتمام بلدیاتی نمائندگان کیلئے منعقد آگاہی سیمنار کے شرکاء سے خطاب کے دوران کہی۔
صوبائی وزیر نے اپنے خطاب میں منتخب بلدیاتی نمائندوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ خدمات تک رسائی کے قانون کے حوالے سے اپنے حلقوں کے عوام میں شعور بیدار کریں تاکہ عوام صحیح معنوں میں اس قانون سے مستفید ہو سکیں ۔اس سے پہلے چیف کمشنر کمیشن برائے خدمات تک رسائی عظمت حنیف اورکزئی نے خدمات تک رسائی کے قانون اور اسکے تحت صوبائی حکومت کی اعلان کردہ عوامی خدمات کے بارے میں سیمینا ر کے شرکاء کو آگاہ کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.