امریکہ پاکستان کو توانائی بحران کے خاتمے کیلئے ٹیکنیکل امداد فراہم کرے گا،امریکی سیکرٹری توانائی ڈاکٹر ایرنیسٹ مونیز
منگل 1 مارچ 2016 21:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم مارچ۔2016ء) امریکی سیکرٹری توانائی ڈاکٹر ایرنیسٹ مونیز نے کہا ہے کہ امر یکہ پاکستان کو توانائی بحران کے خاتمے کیلئے ٹیکنیکل امداد فراہم کرے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز وفاقی وزیر منصوبہ بندی واصلاحات احسن اقبال اور وفاقی وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیرعلی سے واشنگٹن میں ملاقات کے دوران کیا ۔
ان کا کہنا تھا کہ توانائی شعبہ میں تعلقات کو مزید مضبوط کیا جائے گا اور امریکی توانائی شعبہ پاکستان میں بجلی بحران کے خاتمے کیلئے تمام تر امداد فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔ان کا کہنا تھا کہ امریکی توانائی شعبہ پاکستان توانائی شعبہ میں ٹیکنیکل امداد فراہم کرے گا۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی واصلاحات ڈاکٹر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بجلی بحران کے خاتمے کیلئے توانائی کارکردگی میں بہتری،گریڈ اپ گریڈیشن،توانائی سپلائی نظام میں بہتری کے ساتھ ساتھ ہائیڈرو الیکٹرک منصوبہ دیامر بھاشا ڈیم میں بھی امریکی تعاون کی ضرورت ہے جو کہ پاکستان میں توانائی بحران کا خاتمہ ممکن ہوسکتا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.