لواری ٹنل عالمی معیار کے مطابق ہرصورت2017میں مکمل کیاجائے،امیرمقام
خیبرپختونخواکے کونے کونے تک آپٹیکل فائبرپھیلایاجائے ، چترال تک آپٹیکل فائبرکیلئے لواری ٹنل میں گنجائش بھی چھوڑدی جائے ناردرن بائی پاس زمین کے مسئلے کوجلدحل کیاجائے تاکہ اسکے ثمرات سے خیبرایجنسی کے عوام مستفیدہوں، مشیر وزیراعظم کی این ایچ اے ، پی ٹی سی ایل حکام کواجلاس کے دوران ہدایات
بدھ 2 مارچ 2016 18:02
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 مارچ۔2016ء) وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے حکام کوہدایات دیتے ہوئے کہاہے کہ لواری ٹنل ہرصورت میں بین الاقوامی معیار کے مطابق 2016 تک آمدورفت کے قابل جبکہ 2017میں مکمل طورپرپائیہ تکمیل تک پہنچایاجائے اورلوارٹنل کے دونوں اطراف اپروچ سڑکوں کے ٹینڈربھی اس ماہ جاری کئے جائیں۔
اس موقع پرخوازہ خیلہ،الپوری کے 30کلومیٹرکیلئے اسفالٹ کارپیٹنگ کی منظوری بھی دے دی گئی اورشانگلہ ٹاپ سے الپوری تک سڑک میں تنگ جگہ کوترجیحی بنیادوں پرکشادہ کرنے کافیصلہ بھی کیاگیا۔انہوں نے NHA حکام کومزیدہدایت دیتے ہوئے کہاکہ چترال تک آپٹیکل فائبرکیلئے لواری ٹنل میں گنجائش بھی چھوڑدی جائے اوربحرین کالام روڈکے اورسعودی فنڈزکی تعاون سے تعمیرہونیوالے چکدرہ سے جرے تک82 کلومیٹر روڈکے ٹینڈرز15مارچ سے قبل شائع کئے جائیں تاکہ عوام کو بروقت ریلیف ممکن ہوسکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.